Atoms, the smallest particles of matter that retain the properties of the matter, are made of protons, electrons, and neutrons. |
ایتمز، مادےکے سب سے چھوٹے ذرات جو کہ مادے کی خصوصیات برقرار رکھتے ہیں پروٹون،الیکٹرون اور نیوٹرانز سے مل کر بنتے ہیں۔ |
Protons have a positive charge, Electrons have a negative charge that cancels the proton's positive charge. |
پروٹون پر مثبت چارج ہوتا ہے، الیکٹرون پر منفی چارج ہوتا ہے جو پروٹان کے مثبت چارج کو ختم کر دیتا ہے۔ |
Neutrons are particles that are similar to a proton but have a neutral charge. |
نیوٹران پروٹان کی طرح کے ذرات ہوتے ہیں لیکن ان پر نیوٹرل چارج ہوتا ہے۔ |
There are no differences between positive and negative charges except that particles with the same charge repel each other and particles with opposite charges attract each other. |
مثبت اور منفی چارج میں کوئی فرق نہیں ہوتا سوائے اس کے کہ ذرات جن پر ایک جیسا چارج ہوتا ہے ایک دوسرے کو دفع کرتے ہیں اور مختلف چارج والے ذرات ایک دوسرے کو کشش کرتے ہیں۔ |
If a solitary positive proton and negative electron are placed near each other they will come together to form a hydrogen atom. |
اگر ایک اکیلے پروٹون اور الیکٹرون کو نزدیک رکھا جائے تو وہ ہائیڈروجن کا ایک ایٹم بنانے کے لئے ایک دوسرے کے نزدیک آ جائہیں گے۔ |
This repulsion and attraction (force between stationary charged particles) is known as the Electrostatic Force and extends theoretically to infinity, but is diluted as the distance between particles increases. |
یہ دفع اور کشش (ساکت چارج شدہ ذرات کے درمیان قوت) الیکٹروسٹیٹک قوت کہلاتی ہے اور مفروضے کے مطابق لامتناہی سلسلہ تک جاتی ہے،لیکن ذرات کے درمیان فاصلہ بڑھنے پر کم ہو جاتی ہے۔ |
When an atom has one or more missing electrons it is left with a positive charge, and when an atom has at least one extra electron it has a negative charge. |
جب کسی ایٹم میں ایک یا ایک سے زیادہ الیکٹرون کم ہوں تو ایٹم پر مثبت چارج آجاتا ہے،اور جب کسی ایٹم کے پاس کم از کم ایک اضافی الیکٹرون ہو اس پر منفی چارج آ جاتا ہے۔ |
Having a positive or a negative charge makes an atom an ion. |
مثبت یا منفی چارج کا ہونا کسی ایٹم کو آئن بنا دیتا ہے۔ |
Atoms only gain and lose protons and neutrons through fusion, fission, and radioactive decay. |
ایٹم صرف فیوژن،فشن یا تابکارکشی میں پروٹون یا الیکٹرون کھوتے ہیں۔ |
Although atoms are made of many particles and objects are made of many atoms, they behave similarly to charged particles in terms of how they repel and attract. |
اگرچہ ایٹمز ذرات سے مل کر بنتے یں اور اشیاء ایٹمز مل کر بنتی ہیں، وہ دفع یا کشش میں چارج شدہ ذرات کی طرح برتاؤ کرتے ہیں۔ |
In an atom the protons and neutrons combine to form a tightly bound nucleus. |
ایک ایٹم میں پروٹون اور الیکٹرون مضبوطی سے جکڑے ہوئے مرکز کو بنانے کے لئے ملتے ہیں۔ |
This nucleus is surrounded by a vast cloud of electrons circling it at a distance but held near the protons by electromagnetic attraction (the electrostatic force discussed earlier). |
یہ نیوکلیئس بہت سے ایٹموں کے بادلوں میں گھرا ہوتا ہے جو اس کے گرد ایک فاسلے پر دائرہ بنائے ہوتے ہیں لیکن الیکٹرو مگنیٹک کشش ( جو کہ پہلے زیر بحث آچکی ہے) کے ذریعے پروٹون کے نزدیک رہتا ہے۔ |
The cloud exists as a series of overlapping shells / bands in which the inner valence bands are filled with electrons and are tightly bound to the atom. |
بادل تہ در تہ دائروی راستوں یا بینڈز پر مشتمل ہوتا ہے جس میں اندرونی ویلنس بینڈز الیکٹرونوں سے بھرے ہوتے ہیں اور مضبوطی کے ساتھ ایٹم سے جڑے ہوتے ہیں۔ |
The outer conduction bands contain no electrons except those that have accelerated to the conduction bands by gaining energy. |
باہر والے کندکشن بینڈ میں کوئی الیکٹران نہیں ہوتا سوائے ان کے جہ توانائی حاصل کر کے کنڈکشن بینڈز کی رفتار کو تیز کرتے ہیں۔ |
With enough energy an electron will escape an atom (compare with the escape velocity of a space rocket). |
زیادہ توانائی والا ایک الیکٹرون ایٹم سے نکل جائے گا (خلائی راکٹ کی رہائی والی رفتار سے موازنہ کریں )۔ |
When an electron in the conduction band decelerates and falls to another conduction band or the valence band a photon is emitted. |
کنڈکشن بینڈ میں جب ایک الیکٹرون کی رفتار کم ہوتی ہے اور وہ کسی اور کنڈکشن بینڈ یا ولینس بینڈ میں گرتا ہے تو ایک نیوٹران خارج ہوتا ہے۔ |
This is known as the photoelectric effect. |
اسے فوٹو الیکٹرک ایفیکٹ کہا جاتا ہے۔ |