Business ethics (also known as corporate ethics) is a form of applied ethics or professional ethics that examines ethical principles and moral or ethical problems that arise in a business environment. |
کاروباری اخلاقیات (جسے کارپوریٹ اخلاقیات کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) عملی اخلاقیات یا پیشہ ورانہ اخلاقیات کی ایک شکل ہے جو اخلاقی اصولوں کواور اقدار یا اخلاقی مشکلات کو جانچتی ہے جو کہ ایک کاروباری ماحول میں جنم لیتی ہیں۔ |
It applies to all aspects of business conduct and is relevant to the conduct of individuals and entire organizations. |
یہ تمام کاروباری رویوں پر ہر لحاظ سے لاگو ہوتی ہے اور افراد اور ادارہ کے رویہ سے متعلق ہے۔ |
These ethics originate from individuals, organizational statements or from the legal system. |
یہ اخلاقیات افراد، اداراتی بیانات یا قانونی نظام سے جنم لیتی ہیں۔ |
These norms, values, ethical, and unethical practices are what is used to guide business. |
یہ معمولات، اقدار، اخلاقیات، اور غیر اخلاقی معمولات یہ وہ سب چیزیں ہیں جن سے کاروباری رہنمائی ملتی ہے۔ |
They help those businesses maintain a better connection with their stakeholders. |
وہ ایسے تمام کاروباروں کی مدد کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے اہم کاروباری تعلقات کو بہتر طریقے سے منتظم کرسکیں۔ |
Business ethics refers to contemporary organizational standards, principles, sets of values and norms that govern the actions and behavior of an individual in the business organization. |
کاروباری اخلاقیات ان تمام اداراتی معیارات، اصول، اقدار اور معمولات سے جنم لیتی ہیں جو ادارہ میں موجود افراد کے رویوں اور حرکتوں کو کنٹرول کرتی ہیں۔ |
Business ethics have two dimensions, normative or descriptive. |
کاروباری اخلاقیات کی دو جہتیں ہوتی ہیں، معمول کی یا مخصوص بیان کردہ |
As a corporate practice and a career specialization, the field is primarily normative. |
کاروباری معمولات کے طور پر اور پیشہ ورانہ تخصیص کے اعتبار سے، یہ معاملہ بنیادی طور پر معمول کا ہے۔ |
Academics attempting to understand business behavior employ descriptive methods. |
علمی طور پر جب کاروباری رویوں کو سمجھنے کی کوشش کی جاتی ہے تو وہ تخصیصی بیانیہ طریقوں کو استعمال کرتے ہیں۔ |
The range and quantity of business ethical issues reflects the interaction of profit-maximizing behavior with non-economic concerns. |
کاروباری اخلاقی معاملات کے پھیلاؤ اور مقدار کو دیکھا جائے تو نفع بڑھانے والے رویے جن کا معاشیات سے تعلق نہی ہوتا زیادہ نظر آتے ہیں۔ |
Interest in business ethics accelerated dramatically during the 1980s and 1990s, both within major corporations and within academia. |
کاروباری اخلاقیات میں 1980 سے 1990 کے عرصے کے دوران ڈرامائی طور پر بڑے کاروباری اداروں اور تدریسی اداروں میں اس کے بارے میں دلچسپی بڑھی۔ |
For example, most major corporations today promote their commitment to non-economic values under headings such as ethics codes and social responsibility charters. |
مثال کے طور پر آج کل تمام بڑے کاروباری ادارے ان غیر معاشی اقدار پر عمل کرنے کے وعدوں کا پرچار کرتے نظر آتے ہیں جیسے کہ اخلاقی اقدار اور معاشرتی ذمہ داری نبھانے کے وعدے وغیرہ۔ |
Adam Smith said, "People of the same trade seldom meet together, even for merriment and diversion, but the conversation ends in a conspiracy against the public, or in some contrivance to raise prices." |
آدم سمتھ نے کہا ،" ایک ہی پیشہ سے تعلق رکھنے والے لوگ آپس میں بہت کم ہی ملاقات کرتے ہیں، حتٰی کہ صرف خوشی اور دھیان بٹانے کے لئے بھی نہی۔ لیکن ان کی آپس میں گفتگو کا اختتام ہمیشہ لوگوں کے خلاف سازشوں پر ہی ہوتا ہے ، یا کوئی ایسے متضاد منصوبے جس میں قیمتیں بڑھانے کی بات کی گئی ہو۔، |
Governments use laws and regulations to point business behavior in what they perceive to be beneficial directions. |
حکومتیں قوانین اور ضوابط بناتی ہیں تاکہ کوروباری رویوں کو درست سمت کی نشاندہی کی جاسکے جو ان سے توقع کی جاتی ہے۔ |
Ethics implicitly regulates areas and details of behavior that lie beyond governmental control. |
اخلاقیات یقینی طور پر رویوں کو اس حد تک درست کرسکتی ہیں جہاں تک حکومت کا کنٹرول بھی نہی ہوتا۔ |
The emergence of large corporations with limited relationships and sensitivity to the communities in which they operate accelerated the development of formal ethics regimes. |
ایسی بڑے کاروباری اداروں کے منظر عام پر آجانے سے جن کے مقامی معاشروں سے جہاں وہ کام کرتے ہیں بہت کم اور حساس تعلق ہونے کی وجہ سے باقاعدہ طور پر اخلاقیات کی ضرورت کو بہت بڑھادیا ہے۔ |